بلاشبہ صحافت کی دنیا میں فاروق آباد اَپ ڈیٹس ایک خوش کن اضافہ ہے

Print Friendly, PDF & Email

ڈاکٹر صاحب آپ کو فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو، بلاشبہ صحافت کی دنیا میں فاروق آباد اَپ ڈیٹس ایک خوش کن اضافہ ہے جس نے بہت کم عرصہ میں بہت زیادہ نام اور کامیابیاں سمیٹی ہیں۔ فاروق آباد اَپ ڈیٹس نے ہمیشہ نامور قلم کاروں کے ساتھ ساتھ نئے لکھنے والوں کو بھی یکساں اہمیت دی ہے جس سے ان کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے اور ان میں لکھنے کا جذبہ بڑھ رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ کامیابیوں اور کامرانیوں سے نوازے۔ آمین!

ایم اے تبسمؔ
صدر کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی)۔

Short URL: http://tinyurl.com/zvo5e4l
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *