برمنگھم: آل جمو ں و کشمیر مسلم کا نفرنس یو تھ ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل چو ہدری اسما عیل خالد کی وفات پر اظہار تعزیت

Print Friendly, PDF & Email
بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) آل جمو ں و کشمیر مسلم کا نفرنس یو تھ ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل چو ہدری اسما عیل خالد کی وفات پر سا بق مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر و چیف ایگزیکٹو آفیسر انسٹی ٹیو ٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (انسپاڈ ) سردار محمد طا ہر تبسم ، ممتا ز بر طا نوی سکا لر و سیکرٹری جنرل سا ؤتھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس گو ہر الما س خان ، چئیرمین مو ومنٹ فا ر پیس برطانیہ سید نذر عبا س شاہ ، چئیر پر سن دی مسرت شمیم اکیڈمی مسز رفعت علی ، حکیم علامہ محمد اصغر قا دری ، نا ئب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر برطانیہ چو ہدری جہا نگیر حسین ، کو آرڈینیٹر وزیراعظم آزادکشمیر اوورسیز برطانیہ چو ہدری عبد القیوم ، نائب صدر آل جمو ں و کشمیر مسلم کا نفرنس بر طانیہ سردار محمد سہراب خان ، کونسلر غلا م حسین ، کو نسلر اصغر قریشی ، کو نسلر جا وید اختر ، چو ہدری عبد الوحید ، را جہ غضنفر اخلا ص خان ، رہنما جمو ں و کشمیر پیپلز پارٹی برطانیہ سردار محمد اخلا ق خان ایڈووکیٹ ، بیرسٹر محمد اسحا ق بلو چ ، سید حسین شہید سرور ، وحید خان ، را جہ طا رق محمود ، خاتون کشمیر ی رہنما رعنا شمع نذیر ، مقصود احمد ، ٹی وی اینکر پرسن شا ہد جنجوعہ ، ساجد یو سف ، شکیل انجم راجہ ،ضیاء احمد ، سردار امجد نواز ، سردار فا روق خان ، سردار طا رق خان ، متین خان ، حید ر عبا س جنرنلسٹ ، محمد سلیم رضوی ،اکرام مرزا ، سردار قمر اور دیگر ز نے انتہا ئی رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مر حوم کی بخشش و مغفرت اور اہلخانہ کے لیے صبر جمیل کی خصوصی دعا کی ہے ۔ انہو ں نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں مرحوم کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہو ئے کہا کہ وہ تحریک آزادی کشمیر کے ایک متحرک اور نڈر سیاسی کارکن تھے جنہو ں نے تحریک آزادی کشمیر کو تقویت پہنچا نے اور آزاد کشمیر کے پسماندہ علاقوں میں تعمیر وترقی کے حوالہ سے مثبت سرگرمیاں انجام دیں ۔

 1,293 total views,  2 views today

Short URL: http://tinyurl.com/j8cw4gq
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *