اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے استعفیٰ دیدیا

Print Friendly, PDF & Email

اقوام متحدہ میں امریکا کی سفیر نکی ہیلی نے استعفیٰ دے دیا، اسرائیل فلسطین معاملے پر انہیں شدید تنقید کا سامنا تھا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں متعین امریکی خاتون سفیر نکی ہیلی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

نکی ہیلی نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات بھی کی، جس کے بعد انہوں نے باضابطہ طور پر نکی ہیلی کا استعفیٰ منظور کرنے کا اعلان کیا، انہوں نے نکی ہیلی کی خدمات کو سراہا۔

 828 total views,  3 views today

Short URL: http://tinyurl.com/ydc6hhz8
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *