اسلامک رائٹرز مومنٹ پاکستان کے زیراہتمام ای- لائبریری، قزافی سٹیڈیم لاہور میں رائٹرز کی تقریب کا انعقاد

Print Friendly, PDF & Email

اسلامک رائٹرز مومنٹ پاکستان کے زیراہتمام ای- لائبریری، قزافی سٹیڈیم لاہور میں رائٹرز کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ملک کے مختلف حصوں سے مصنفین، ادیب، مؤرخ، اینکرز، تجزیہ نگاروں، کالم نگاروں، موٹیویشنل سپیکرز اور ترنم مزاج شخصیات نے شرکت کی۔محمد سجاول کو بھی خصوصی دعوت دی گئی تھی۔ جس میں مشہور کالم نگار محدسجاول نواز کو صحافت اور کالم نگاری میں بہترین کارکردگی دیکھانے پر پاکستان ادبی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ جو کہ چونڈہ کے لیے ایک اعزاز کی بات ہے اور ان کے لیے باعث فخر ہے۔

Short URL: http://tinyurl.com/y57q4la8
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *